بُخارِ دل

by Other Authors

Page 25 of 305

بُخارِ دل — Page 25

25 نمود جو ہیں توحید خُشک کے قائل یا وہ برھمو ہیں یا مثیل یہود دوستو! حق کی راہ کو پکڑو نہ کرو اتباع نام و خرمن دین کو بچاؤ تم اُن کا ”اعلان“ ہے شعلہ بارود یاں مُصدَّق کا بڑھ رہا ہے یقیں وال مُكَذَّبُ لِرَبِّهِ لَكَنُود حق کی نصرت ہے اس طرف ظاہر کمپری ہے اُس طرف مشهود اب تو پیغام صلح میں ہر روز اک عقیدہ جدید ہے موجود تھے مسیح محمدگی نہ رسول اور نہ ایمان اُن پہ تھا مقصود ایک مصلح تھے مثل احمدیت تھے مثل سر سیّد اس سے بڑھ کر مُبالغہ بے سُود ہے تفرقہ کی جڑ مل کے ”چندے“ کرو تو ہے بہبود ہے منظر اسلام اصل میں وہ ہے جس میں زر کا ہو فائدہ اور سُود ہر طرف سے ملے غینمت مال فکر گنب معاش ہو مَفْقُود کل کا بچہ خلافت آرا ہو ہائے رہ جائیں ”مولوی“ مطرود مانیں کیونکر؟ کہ عمر میں کم ”ہم سے چھوٹا ہے مصلح موعود نه گرانڈیل ہے نہ تو ندل ہے اپنی نظروں میں کیا جچے خدمتیں بیشتر ہمیں نے کیں اور ہمیں نے کیا کفر بھی موجود (1) اعلان ضروری مولفہ مولوی محمد علی صاحب مطبوعہ (1914) کی طرف اشارہ ہے۔(2) یعنی انسان اپنے رب کا نا شکر گزار ہے۔(3) لاہوری احمدیوں کا اخبار۔(4) لاہوری احمدیوں نے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ حضرت مسیح موعود کو کفن ہم نے دیا۔