بیت بازی

by Other Authors

Page 75 of 871

بیت بازی — Page 75

75 11 ۱۲ ۱۴ ۱۵ ۱۶ تیرے ملنے کیلئے ؟ ہم مل گئے ہیں خاک میں تا مگر درماں ہو کچھ اس پیجر کے آزار کا ہمیں دیتے ہو کافر کا خطاب کیوں نہیں لوگو تمہیں خوف عقار تھک گئے ہم تو انہیں باتوں کو کہتے کہتے ہر طرف دعوتوں کا تیر چلایا ہم نے تیرے منہ کی ہی قسم؛ میرے پیارے احمد تیری خاطر سے؛ یہ سب بار اُٹھایا ہم نے تیری الفت سے ہے معمور میرا ہر ذرہ اپنے سینہ میں یہ اک شہر بسایا ہم نے تیرا مئے خانہ؛ جو اک مربع عالم دیکھا خم کا خم منہ سے بصد حرص لگایا ہم نے کہا رو کے؛ اے میرے پروردگار ۱۷ تصور سے اس بات کے ہو کے زار ۱۸ تیرے نام کا مجھ کو اقرار ہے ترا نام غفار و ستار ہے ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ترے در جاں میری قربان ہے محبت تری خود میری جان ہے تو یک قطره داری ز عقل و خرد مگر قدرتش بحرِ بے حد وعد تو خود را خردمند فهمیده مقاماتِ مردان کجا دیده تو انکار کو جانتے جائے شرم کیا کہہ دیا وید نے ہائے شرم! تو رکھتا نہیں ایک دم بھی روا جو بیوی اور بچوں سے ہووے جدا کیا تجھے کیا خبر عشق ہے سے وقت کھوتا کیا؟ خطر؟ تو انکار ہوتا ہے تو ڈرتا لوگوں سے اے بے ہنر خدا ޏ تجھے کیوں نہیں ہے کیا ہے چولے سے کچھ تو آوے حیا ذرا دیکھ ظالم! کہ کرتا کیونکر ہو حمد تیری؛ کب طاقت قلم ہے تیرا یہ سب کرم ہے؛ تو رحمت ائم ہے تو نے یہ دن دکھایا؟ محمود پڑھ کے آیا دل دیکھ کر یہ احساں؛ تیری ثنائیں گایا تیرے کرم سے یارب! میرا بر آیا مطلب یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مـــــن یـــرانـــی پر میرا توکل؛ در پر تیرے یہ سر ہے یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی تیرا ہوں میں سراسر تو میرا رب اکبر میرا آپ اکبر یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی تیرا کرم ہے ہرآں؛ تو ہے رحیم و رحماں یہ روز کر مبارک سبحــــان مــــن یـــرانــی تجھ