بیت بازی

by Other Authors

Page 74 of 871

بیت بازی — Page 74

354 96 30 80 61 166 74 门 'ت' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين دُرِّ عَدَن كلام طاهر کلام محمود۔ii == iv > ۶ ۹ ا۔كلام حضرت خليفة المسيح الثالث در ثمین 1 ا تو نے طاعوں کو بھی بھیجا میری نصرت کیلئے تا وہ پورے ہوں نشاں؛ جو ہیں سچائی کا مدار تھا برس چالیس کا میں ؛ اُس مسافرخانہ میں جبکہ میں نے وحی ربانی سے پایا افتخار تاج و تخت ہند قیصر کو مبارک ہو مدام ان کی شاہی میں، میں پاتا ہوں رفاہِ روزگار تیر تاثیر محبت کا خطا جاتا نہیں تیر اندازو! نہ ہونا سُست اس میں زینہار تھے رجوع خلق کے اسباب مال و علم و حکم خاندانِ فقر بھی تھا باعث عز و وقار تیری عظمت کے کرشمے دیکھتا ہوں ہر گھڑی تیری قدرت دیکھ کر ؛ دیکھا جہاں کو مردہ وار تا دکھاوے منکروں کو دیں کی ذاتی خوبیاں جن سے ہوں شرمندہ؛ جو اسلام پر کرتے ہیں وار ^ تم نے حق کو بھلا دیا ہیہات دل کو پتھر بنا دیا ہیہات تو نے خود روحوں پہ اپنے ہاتھ سے چھڑ کا نمک اس سے ہے شور محبت عاشقان زار کا تیری قدرت کا کوئی بھی انتہا پاتا نہیں کس سے کھل سکتا ہے بیچ اس عقدہ دشوار کا