بیت بازی — Page 818
818 گ' سے 'ی' گ سے شروع ہو کر ہی پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 39 5 7 10 17 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود =: iii == iv i گڑھے ودر ثمین گالیاں سُن کے؛ دُعا دیتا ہوں ان لوگوں کو رحم ہے جوش میں؛ اور غیظ گھٹایا ہم نے ھے میں تو نے سب دشمن اُتارے ہمارے کر دیئے اونچے منارے گو ہیں بہت درندے انساں کی پوتیں میں پاکوں کا خوں جو پیوے؛ وہ بھیڑیا یہی ہے گویا اب اس میں طاقت وقدرت نہیں رہی وہ سلطنت، وہ زور؛ وہ شوکت نہیں رہی گر ایسے تم دلیریوں میں بے حیا ہوئے پھر اتقا کے، سوچو! کہ معنے ہی کیا ہوئے ودر عدن گوشہ نشیں کو ناز ہے یہ؛ بے ریا ہوں میں جو نامور ہوئے؟ انہیں شہرت پہ ناز ہے گویا تو کنکر پتھر تھی ؛ احساس نہ تھا، جذبات نہ تھے تو ہین وہ اپنی یاد تو کر؛ ترکہ میں بانٹی جاتی تھی گرفتار بلا ہوں اپنے ہاتھوں دست کرم آزاد کردے وہ پیاروں کی خاطر کرم کیا کیا نہیں فرما رہا ہے گنہگاروں بڑھا گھر والے تو یاد آئیں گے؛ یاد آئے گا گھر بھی یہ صحن، یہ دیوار، یہ در؛ تیرے حوالے 1۔2 1 ۴ ۳ 1