بیت بازی

by Other Authors

Page 802 of 871

بیت بازی — Page 802

802۔― 'ع' سے 'ی' ('ع' سے شروع ہو کر 'ی' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 25 2 2 7 14 در عدن كلام طاهر کلام محمود !! := iv در ثمین عجب محسن ہے تو ؛ بد الايـــــــــادي فسبـــحــــــان الذى اخزى الاعـــــادي عجب گوہر ہے؛ جس کا نام تقویٰ مبارک در عدن عابد کو اپنے زہد و عبادت پہ ناز ہے کو؛ وہ ہے؛ جس کا کام تقویٰ اور عالموں کو علم کی دولت پہ ناز ہے عورت ہونا تھی سخت خطا؛ تھے تجھ پر سارے جبر روا یہ جرم نہ بخشا جاتا تھا؛ تامرگ سزائیں پاتی تھی عصر بیمار کا كلام طاهر ہے مرض لا دوا؛ اے غلام مسیح الزماں ہاتھ اٹھا؟ کوئی چارہ نہیں اب دعا کے سوا موت بھی آگئی ہو تو ٹل جائیگی عشاق تیرے جن کا قدم تھا قدم صدق جاں دے دی؛ نبھاتے ہوئے پیمان وفا کے عجب مستی ہے یاد یار کے بن کر برستی ہے سرائے دل میں ہر محبوب دل رندانہ آتا ہے Y