بیت بازی — Page 801
801 'ظ' سے 'ی' 'ظ' سے شروع ہو کر 'ی' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 8 1 1 2 4 در عدن كلام طاهر کلام محمود i ii !!! iv ودر ثمین ا ظہور عون و نصرت دمیدم ہے حمد سے؛ دشمنوں کی پشت خم ہے Δ در عدن ظاہر میں اسے غیر کو میں سونپ رہا ہوں کرتا ہوں حقیقت میں مگر تیرے حوالے کلام طاهر ظالم مت بھولیں ؛ بالآخر مظلوم کی باری آئے گی مگاروں پر مکر کی ہر بازی اُلٹائی جائے گی ظاہر ہوا وہ جلوہ؛ جب اُس سے نگہ پلیٹی خود حُسنِ نظر اپنا سو چند نکھار آئی کلام محمود ظلم وستم و جور بڑھے جاتے ہیں حد سے ان لوگوں کو اب تُو ہی سنوارے، تو سنوارے ظاہری دُکھ ہو؛ تو لاکھوں ہیں فدائی موجود دل کے کانٹوں کو مگر کون نکالے؛ پیارے! ظلمتوں نے گھیر رکھا ہے مجھے؛ پر غم نہیں دُور اُفق میں جگمگاتا چہرہ مہتاب ہے سنبھل جاؤ کہ وقت امتحاں ہے ظہور مہدئی آخر زماں ہے