بیت بازی

by Other Authors

Page 796 of 871

بیت بازی — Page 796

796 ۷۴ ZA ہو سب اور تصور تو میرے دل سے مٹے ہیں ہے اک تری تصویر؛ جو مٹتے نہیں ملتی ۷۵ سر میں ہیں افکار؛ یا اک بادلوں کا ہے ہجوم دل مِرا، سینہ میں ہے؛ یا قطرہ سیماب ہے ۲ ساعت وصل آرہی ہے قریب رہے ہیں بجا حواس میرے سچ بیٹھا ہے اک کونے میں منہ اپنا جھکا کر اور جھوٹ کے اُڑتے ہیں؛ فضاؤں میں غبارے سرود و ساز و رقص و جام انگوری و ئے خواری پھر اس کے ساتھ تکبیریں بھی ہیں کیسی ہے خود داری؟ و سُنا کرتے ہیں دل کی حالت ہمیشہ کبھی آپ نے بھی ہے اپنی سنائی ساتھی بڑھیں گے تب؛ کہ بڑھاؤ گے دوستی دل غیر کا بھی تم کو لبھانا ہی چاہیئے سُن لے ہدائے حق کو، یہ اُمت ؛ خُدا کرے پکڑے بزور دامن ملت؛ خُدا کرے ۸۲ سننے لگے وہ بات تمھاری بذوق و شوق دُنیا کے دل سے دُور ہو نفرت؛ خُدا کرے سایہ فگن شامل رہے خُدا کی عنایت؛ خُدا کرے رہے وہ تمھارے وجود پر ۸۴ سوسو حجاب میں بھی نظر آئے اُس کی شان تم کو عطا ہو ایسی بصیرت؛ خُدا کرے نستی نے خُون قوم کا چُوسا ہے اس طرح جو سربراه کار تھے؛ بے کار ہو گئے ۸۰ ΔΙ ۸۳ سایه ۸۵ 'ش' سے 'ی' ش سے شروع ہو کر ہی پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 23 8 1 1 13 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود i ii iii iv