بیت بازی — Page 780
780 کم ہو رہی ہے میری کمر؛ جسم چور ہے منزل خُدا ہی جانے؛ ابھی کتنی دُور ہے -- !! === iv دے 'ی' دا سے شروع ہو کر 'ی' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود ودر ثمین 119 35 15 15 54 ہے دل میں یہی ہے ہر دم تیرا صحیفہ چوموں قرآن کے گرد گھوموں؛ کعبہ میرا یہی ہے دل میں ہر وقت نور بھرتا ہے سینے کو خوب صاف کرتا دلبرا مجھ کو قسم ہے تیری یکتائی کی آپ کو تیری محبت میں بھلایا ہم نے دیکھ کر تجھ کو ؛ عجب نور کا جلوہ دیکھا نور سے تیرے؛ شیاطیں کو جلایا ہم نے دن ہوں مرادوں والے؛ پرنور ہو سویرا یہ روز کر مبارک سبــــــــــان مــــن یـــرانـــی دے بخت جاودانی اور فیض آسمانی یہ روز کر مبارک سبحـان مــن یـــرانی دل خوں ہے غم کے مارے؛ کشتی لگا کنارے یہ روز کر مبارک سبــــــــان مـــن یــرانــی دنیا بھی اک سرا ہے؛ بچھڑے گا، جو ملا ہے گر سو برس رہا ہے؟ آخر کو پھر جدا ہے دنیا ہے جائے فانی؛ دل سے اسے اُتارو یہ روز کر مبارک سبــــحــــان مــــن یـــرانـــی دیکھو! خدا نے تم کو بتائی دعا یہی اس کے حبیب نے بھی پڑھائی دعا یہی ۱۰ 1 r ۴