بیت بازی — Page 728
728 'م' سے 'ہ' ام سے شروع ہو کر 'ہ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين ما 5 1 1 3 كلام طاهر کلام محمود == !!! ودر ثمین ملتی نہیں عزیزو! فقط قصوں سے یہ راہ وہ روشنی؛ نشانوں سے آتی ہے گاہ گاہ کلام طاهر مظلوموں کی آہوں کا دھواں ظالم کے اُفق گھلا دے گا نمرود جلائے جائیں گے؛ دیکھے گا فلک یہ نظارہ کلام محمود کرنا ہے، تو اس دَر پہ ہی مر ؛ جی، تو وہیں جی ہوگا تو وہیں ہوگا؟ تیرے درد کا چارہ میرے ہمراز! بیشک دل محبت کا ہے پیمانہ ہے اس کا حال رندانہ؛ تو اس کی چال مستانہ کئے جاں بخش بٹتی ہے جہاں؛ ہے یہ وہ میخانہ مگر وہ کیا کرے؛ جس کا کہ دل ہو جائے ویرانہ