بیت بازی

by Other Authors

Page 729 of 871

بیت بازی — Page 729

729 'ن'' سے '' (ان سے شروع ہو کر 'ہ' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار کلام محمود کلام محمود 3 3 نہ دھوکا کھا ئیونا داں ! کہ شش جہات میں بس وہی ہے چہرہ نما ؛ لا إِلهَ إِلَّا اللَّـ چھلگ رہا ہے مرے غم کا آج پیمانہ نہ چھیڑ، دشمن ناداں؛ نہ چھیڑ، کہتا ہوں نہ تیرے ظلم سے ٹوٹے گا رشتہ الفت نہ حرص مجھ کو بنائے گی اُس سے بیگانہ 'و' سے 'ہ' (اوا سے شروع ہوکر 'ہ' پر ختم ہونے والے اشعار) تعداد كُل اشعار i ii در ثمين کلام محمود 7 1 6 در ثمین وہ پھرتا تھا کوچوں میں چولہ کے ساتھ دکھاتا تھا لوگوں کو قدرت کے ہاتھ