بیت بازی — Page 727
== 727 گ' سے'' گ سے شروع ہو کر 'ہ' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 2 در ثمين کلام محمود 1 1 در ثمین گر اُس سے رہ گیا تھا؛ کہ وہ خود دکھائے ہاتھ اتنا تو سہل تھا کہ تمہارا بٹائے ہاتھ کلام محمود گرہ نہیں رہی باقی کوئی میرے دل کی i ہوا ہے عُقده گشا؛ لا إِلهَ إِلَّا الله '' سے '' (ال' سے شروع ہو کر 'ہ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 1 1 در عدن ود ر عدن ا لو دل ہمارے ہاتھ میں؛ دلبر کا واسطہ ہم کو بچاؤ ساقی کوثر کا واسطہ