بیت بازی — Page 711
711 ناامیدی اور مایوسی کے بادل پھاڑ دے حوصلہ میرا بڑھادے؛ ہاں بڑھا دے آج تو نفس پر بوجھ ہی ڈالو گے؛ تو ہوگی اصلاح اونٹ لدتے ہیں؛ یونہی چیخنے چلانے رو نونهالان جماعت مجھے کچھ کہنا ہے پر ہے یہ شرط؛ کہ ضائع میرا پیغام نہ ہو 'و' 'و' ' و' سے شروع ہو کر 'و' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين کلام طاهر 17 4 4 9 == ۱۱ ۱۲ ۱۳ کلام محمود ودر ثمین وہی اس کے مقرب ہیں؛ جو اپنا آپ کھوتے ہیں نہیں راہ اس کی عالی بارگہ تک؛ خود پسندوں کو وہ طاقت؛ کہ ملتی ہے ابرار کو دے مجھ کو دکھلا کے اسرار کو وہ تائید حق نہ ہو؛ مددِ آسماں نہ ہو وہ دیں ہی کیا ہے؛ جس میں خدا سے نشاں نہ ہو وگر تم خالق اُس کو مانتے ہو تو پھر اب ناتواں کیوں جانتے ہو کلام طاهر وقت کم ہے، بہت ہیں کام چلو ملگجی ہو رہی ہے شام چلو وہ سبزہ زاروں میں ہو سب سے سبز تر ، پھر بھی رگیدا جائے اگر چہ؛ وہ پائمال نہ ہو وہ پھول ہو کے بھی ؛ آنکھوں میں خارسا کھٹکے تو ایسا زخم لگاؤ کہ اندِ مال نہ ہو وہ لاکھ علم وعمل کا ہو ایک اوجِ کمال فقط وہ غازی گفتار و قیل و قال نہ ہو ۴