بیت بازی

by Other Authors

Page 710 of 871

بیت بازی — Page 710

710 'ن' سے 'و' (ان سے شروع ہو کر ' و' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در عدن 13 3 3 7 كلام طاهر کلام محمود := !!! ۲ ودر عدر انہ کیوں دلوں کو سکون و سرور ہو حاصل کہ قرب خطه رشک جناں میں رہتے ہو نور و جمیل! نور دل و جاں میں بخش دے اس کے کرم سے چاند سی طلعت نصیب ہو نکلیں تمہاری گود سے پل کر وہ حق پرست ہاتھوں سے جن کے دین کو نصرت نصیب ہو ۶ و کلام طاهر نحوستوں کا قلندر کسی دن اس کو گلے سے اُتار کر دیکھو تسمه پا ہے پیر نقاب اوڑھ رکھا ہے؛ جو مولویت کا اُتار پھینکو اسے تار تار کر دیکھو نیند آئی ہے تھک ہار چکا ہوں چھوڑو بھی پچھلی باتیں میں رات بہت جاگا ہوں اب تو صبح تلک سستانے دو کلام محمود نہ اس کے بغض نے پیچھے ہٹا دیا مجھ کو نہ اس کے پیار نے آگے بڑھا دیا مجھ کو نہ تو ہے زاد، نہ ہمت نہ ہی طاقت، نه رفیق میرے جیسا بھی کوئی بے سروسامان نہ ہو نہ ٹلیں گے، نہ ٹلیں گے؛ نہ ٹلیں گے ہم کبھی جب تلک سر ؛ بدع و کفر کا میدان نہ ہو نہ سہی جود؛ پہ وہ کام تو کر تو ، جس میں غیر کا نفع ہو؛ تیرا کوئی نقصان نہ ہو