بیت بازی

by Other Authors

Page 669 of 871

بیت بازی — Page 669

669 ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۸ ا ہوگئے حق کے سخت نافرماں کر دیا دیں کو قوم پر قرباں ودر عدن پیروجواں ہے کشادہ آپ کا باب سخاب سب کیلئے زیر احساں کیوں نہ ہوں پھر مر دوڈن، پیر و جواں ہے یہی ماہ مبیں؛ جس پر زوال آتا نہیں ہے یہی گلشن؛ جسے چھوٹی نہیں بادخزاں ہاتھ ملتے رہ گئے سب عاشقانِ جاں نثار لے گیا جانِ جہاں کو گود میں جاں آفریں ہو دعائے درددل؛ سالم رہے، قائم رہے دعائے احمد ثانی نوید اولیں طرف کفر است جوشان؛ افواج يـــــــــزيـــــــد چو زینا کس؛ ہاں ! کچھ بھی شک نہیں ہے؛ کہ ہمارے قصور ہیں مانگو دعا ئیں؛ رگر کے خدا کے حضور میں ہو وفا کو ناز جس پر ؛ جب ملے ایسا مطاع کیوں نہ ہو مشہور عالم پھر وفائے قادیاں کلام طاهر ہم جن راہوں پر مارے گئے؛ ظالم نے اپنے ظلم سے؛ سچ کی روشن راہیں تھیں خود اپنے ہی افق دھندلائے ہیں وہ ہم آ بھی ہے ہیں؛ آپ اب تک فانی دنیا میں؟ اپنے خوابوں کی سرمد تعبیروں میں سپنوں دل بہلائے ہیں خوشبو اور ہر رنگ کے لاکھوں پھول؛ پھر ہیں آنگن میں چند گلوں کی کیوں کانٹوں کی طرح تڑپائے ہیں یادیں؛ ہم سر افراز ہوئے رخصت؛ یہ یاد رہے کس باپ کے بیٹے ہیں؛ کے ہے آپ سے بھی امید بہت رکس ماں جائے ہیں ہے یہ سینہ کہ جواں مرگ اُمنگوں کا مزار اک زیارت گہِ صدقافلہ ہائے غم و مخزن ہم نہ ہوں گے؛ تو اُجڑ جائے گائے خانہ غم درد کے جام لنڈھا ساقی! کہ ہم باقی ہیں ہے ایم ٹی اے بڑا مقبول؛ اس کو پنجابی لگا کے اپنے گھروں پر دبل کے دیکھتے ہیں 19 ۲۲ ۲۳ ۲۴