بیت بازی

by Other Authors

Page 668 of 871

بیت بازی — Page 668

668 اے وہ لوگ؛ جو کہ راہ سے بے راہ تھے ہوئے کیوں ان کے چہروں پر ہے؛ خوشی کا اثر عیاں 'ہ' سے 'ن' 'ہ' سے شروع ہو کر ان' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 87 10 7 10 60 در عدن كلام طاهر کلام محمود iv =: !! در ثمین گماں ہوا غیب سے ایک چولہ عیاں خدا کا کلام اُس پہ تھا بے ہے آج ختم قرآن؛ نکلے ہیں دل کے ارماں تو نے دکھایا یہ دن؛ میں تیرے منہ کے قرباں ہے دیں وہی؛ کہ جس کا خدا آپ ہو عیاں خود اپنی قدرتوں سے دکھاوے؛ کہ ہے کہاں ہم مفتری بھی بن گئے؛ ان کی نگاہ میں بے دیں ہوئے فساد کیا، حق کی راہ میں ہوتا ہے وہ اُسی کا؛ جو اُس کا ہی ہو گیا ہے اس کی گود میں جو رگرا؛ اس جناب میں دیکھو! اسی کو دکھاتی ہے ہر دل اسی کے عشق سے ہے التہاب میں ہم کو تو اے عزیز! دیکھا اپنا وہ جمال کب تک وہ منہ رہے گا حجاب و نقاب میں ہے شکر رب عز وجل خارج از بیاں جس کے کلام سے؛ ہمیں اس کا ملا نشاں ہے دیں وہی؛ کہ صرف وہ اک قصہ گو نہیں زندہ نشانوں سے ہے دکھاتا رہ یقیں مست