بیت بازی

by Other Authors

Page 602 of 871

بیت بازی — Page 602

602 ۱۲ ہوا ہے سارا زمانه دشمن؛ جو تو نے بھی ہم سے بے رخی کی؛ ہیں اپنے بیگانے خُوں کے پیاسے تو پھر تو بس مر ہی جائیں گے ہم ہمیں نہیں عطر کی ضرورت؛ محبت اس کی؛ کہ اس کی خوشبو ہے چند روزہ اپنے دماغ و دل کو بسائیں گے ہم ہمیں بھی ہے نسبت تلمذ کسی مسیحا نفس سے حاصل ہوا ہے بے جان گو کہ مسلم مگر اب اس کو چلائیں گے ہم جو دیں کو ترچھی نظر سے دیکھا؟ ہماری ان خاکسار یوں نہ کھائیں دھوکا ہمارے دشمن تو خاک اُن کی اُڑائیں گے ہم ہر اک شے کو روزی وہ دیتا ہے ہردم خزانے کبھی اس کے ہوتے نہیں گم ہو لامکان؛ تو قصرِ رُخام سے کیا کام جو ہر جگہ ہو؟ اُسے اک مقام سے کیا کام ہرایک حال میں ہے لب پہ میرے نامِ خُدا خُدا پرست ہوں میں؛ رام رام سے کیا کام ہے میرے دل میں محمد ، تو اُس کے دل میں میں مجھے پیامبروں کے پیام سے کیا کام ہم اُمیدوں سے پر ہیں؛ تم مایوس رونی صورت ہو تم ؛ ہنسوڑ ہیں ہم 'ی' سے 'م' ی سے شروع ہو کر 'ام' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين کلام محمود 6 له 2 4 := ۱۴ ۱۵ ۱۶ 12