بیت بازی

by Other Authors

Page 603 of 871

بیت بازی — Page 603

603 دُرّ ثمين: یہی فکر کھاتا اسے صبح و شام نہ تھا کوئی ہمراز ؛ نہ ہم کلام یہی راہ ہے جس کو بھولے ہو تم اُٹھو یارو! اب مت کرو راه کلام محمود یاں تو اسلام کی قوموں کا ہے یہ حال ضعیف اور واں گفر کا لہراتا ہے اونچا پرچم یقیں دلاتے رہے ہیں دنیا کو؛ جو آج تو نے نہ کی رفاقت کسی کو کیا منہ دکھائیں گے ہم تیری الفت کا مدتوں يَا رَبِّ أَنعِمهَا بِقُربِ مُحَمَّدٍ ذِي المَجدِ وَالاِحْسَانِ وَالإِكْرَامِ یاد ہیں قرآن کے الفاظ تو ان کو تمام اور پوچھیں؛ تو ہیں کہتے ، یہ ہے اللہ کا کلام ۶