بیت بازی

by Other Authors

Page 601 of 871

بیت بازی — Page 601

601۔― 'ہ' سے 'م' 'ہ' سے شروع ہو کر 'م' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين كلام طاهر کلام محمود در ثمينه 17 2 2 13 !! iii := ہوا پھر تو دیکھ کر سخت غم مگر دل میں رکھتا رنج و الم وہ ہر اک نعمت سے تو نے بھر دیا جام ہر اک دشمن کیا مردود و ناکام Y ہادئی کامل؛ کلام طاهر رہبر اعظم صلى الله عليه وسلم ہر لحظہ بڑھ رہا ہے میرا تجھ سے پیار؛ دیکھ! سانسوں میں بس رہا ہے تِراعشق دم بدم کلام محمود ہو یہ سرشار اُلفت دیں میں مدام رکھ اسے کونین میں تو شادکام ہائے! اُس شخص سے تو بغض و عداوت رکھے رات دن جس کو لگا رہتا ہے تیرا ہی غم لوگوں کے انعام پاؤ تم ہاں ہاں! اُسی حبیب سے پھر دل لگاؤ تم پھر متعميين ہمارے حال خراب پر گو ہنسی انھیں آج آرہی ہے مگر کسی دن تمام دنیا کو ساتھ اپنے رُلائیں گے ہم