بیت بازی

by Other Authors

Page 488 of 871

بیت بازی — Page 488

488 'د' سے 'ر' د سے شروع ہو کر ار پر ختم ہونے والے اشعار ) 49 34 15 تعداد كُل اشعار در ثمين == کلام محمود ودر ثمین دیکھ سکتا ہی نہیں میں ؛ ضعف دین مصطفے " مجھ کو کر؛ اے میرے سلطاں! کامیاب وکامگار دیں کے کاموں میں تو ان کے لڑکھڑاتے ہیں قدم لیک دنیا کے لئے ہیں نوجوان و ہوشیار دل میں جوار ماں تھے ؛ وہ دل میں ہمارے رہ گئے دشمن جاں بن گئے؛ جن پر نظر تھی بار بار دوربین معرفت سے؛ گند نکلا ہر طرف اس وبا نے کھالئے؛ ہر شاخ ایماں کے ثمار دوستی بھی ہے عجب ؛ جس سے ہوں، آخر دوستی آملی اُلفت سے اُلفت؛ ہو کے دو دل پر سوار دیکھ لو میل و محبت میں؛ عجب تاثیر ہے ایک دل کرتا ہے جھک کر؛ دوسرے دل کو شکار دیکھو اپنے دیں کو رکس رکس صدق سے دکھلا گیا وہ بہادر تھا؛ نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر دکھائیں گے چولہ تمہیں کھول کر کہ دو اس کا اثر ذرا بول کر اگر صدق ہے؛ جلد دوڑو ادھر دکھاؤ ذرا آج اس کا اثر۔بخار دل ہوا جاتا ہے ہر دم بے قرار کس بیاباں میں نکالوں دن چڑھا ہے دشمنانِ دیں کا؟ ہم پر رات ہے اے میرے سورج! نکل باہر؛ کہ میں ہوں بے قرار دنیا میں جس قدر ہے مذاہب کا شوروشر سب قصہ گو ہیں؛ نور نہیں ایک ذرہ بھر دیکھو تو جا کے ان کے مقابر کو اک نظر سوچو! کہ اب سلف ہیں تمہارے گئے کدھر دوستی کا دم جو بھرتے تھے ، وہ سب دشمن ہوئے پر نہ چھوڑا ساتھ تو نے ؛ اے مرے حاجت برار ۵ Y Λ 1۔11 ۱۲ ۱۳ ۱۴