بیت بازی — Page 487
487 '' سے 'ر' 'خ' سے شروع ہو کر 'ر' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين کلام محمود ذر ثمين 13 8 5 تھا فضل اس مرد پر ہوا اس کی دردوں کا اک چارہ گر نہ =: i خدا کا خدا نے چار لڑکے اور دختر عطاء کی؛ پس احسان ہے سراسر 2 خیرگی خیر خواہی میں جہاں کی خوں کیا ہم نے جگر جنگ بھی تھی صلح کی نیت سے اور کیس سے فرار بدگمانی اس قدر اچھی نہیں اِن دنوں میں؛ جبکہ ہے شور قیامت آشکار خاکساری کو ہماری دیکھ اے دانائے راز کام تیرا کام ہے؛ ہم ہوگئے اب بے قرار خون سے مُردوں کے کوہستان کے آب رواں سرخ ہو جائیں گے؛ جیسے ہو شراب انجبار خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار جو سب کچھ ہی کرتے ہیں اس پر نثار خوب کھل جائے گا لوگوں پہ کہ دیں کس کا ہے دیں پاک کر دینے کا تیرتھ کعبہ ہے یا ہردوار کلام محمود سے تیرے رہے دل پر خطر پہنچے اس کو اصل دنیا سے نہ شر خدا نے ہم کو وہ جلوہ دکھایا جو موسیٰ کو دکھایا تھا؛ سر طور خُدا پر الزام بے وفائی یہ بات محمود پھر نہ کہیو ہوا تجھے بندہ خُدا کیا! خُدا خُدا کر؛ خُدا خُدا کر خضر بن جائیں اُن کے واسطے ہم جو ہیں بھولے ہوئے رستہ کے رہ گیر خُدا شاہد ہے اس کی راہ میں کرنے کی خواہش میں میرا ہر ذرہ تن ، جھک رہا ہے؛ التجا ہو کر ۱۲ ۱۳ 11 1۔