بیت بازی — Page 486
486 '' 'ر' 'ح' سے شروع ہو کر ا ر پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 9 5 4 در ثمين کلام محمود در ثمین !! حریفوں کو لگے سمت ہر گرفتار آگئے ؟ جیسے کہ نخچیر سے تیر حد سے کیوں بڑھتے ہو لوگو! کچھ کرو خوفِ خدا کیا نہیں تم دیکھتے نصرت خدا کی بار بار حسرتوں سے میرا دل پر ہے؟ کہ کیوں منکر ہو تم یہ گھٹا اب جھوم جھوم آتی ہے دل پر بار بار حلت وحرمت کی کچھ پروا نہیں باقی رہی ٹھونس کر مردار پیٹوں میں؛ نہیں لیتے ڈکار حشر جس کو کہتے ہیں؛ اک دم میں برپا ہو گیا ہر طرف میں مرگ کی آواز تھی اور اضطرار کلام محمود ہیں مجبور حقیقت کھول دی اُن پر ہماری مگر تاریکی دل سے حُسنِ ظاہر پہ نہ تو بھول؛ کہ سوحسرت و غم چھوڑ جائے گا؛ بس آخر تماشا ہو کر حق نے محمود تیرا نام ہے رکھا محمود چاہیے تجھ کو چمکنا؟ ید بیضا ہو کر حاضر نہ تھا وفات کے وقت ؛ اے مرے خدا! بھاری ہے یہ خیال؛ دل ریش و زار پر ۷