بیت بازی

by Other Authors

Page 485 of 871

بیت بازی — Page 485

485 '' سے 'ر' '' سے شروع ہو کر ار ' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين کلام محمود 9 4 LO 5 !! در ثمین چرخ تک پہنچے ہیں؟ میرے نعرہ ہائے روز و شب پر نہیں پہنچی دلوں تک، جاہلوں کے؛ یہ پکار چھٹ گئے شیطاں سے جو تھے تیری الفت کے اسیر جو ہوئے تیرے لئے بے برگ و برپائی بہار چپ رہو تم دیکھ کر ان کے رسالوں میں ستم دم نه مارو گر وہ ماریں؛ اور کردیں حال زار چھوڑ کر فرقاں کو؛ آثار مخالف پر جے سر پہ مسلم اور بخاری کے دیا ناحق کا بار کلام محمود چھوڑے جاتے ہیں مجھے ہوش وحو اس وعقل کیوں کیوں نہیں باقی رہا دل پر مجھے کچھ اختیار چھوڑ دو رنج وعداوت؛ ترک کردو بغض وکیں پیاروالفت کو کرو تم جان و دل سے اختیار چھوڑ دو غیبت کی عادت بھی؛ کہ یہ اک زہر ہے روح انسانی کو ڈس جاتی ہے یہ مانند مار چاہیئے کوئی تو تقریب رقم میں نے کیا لینا ہے؛ اے دوستو! اچھا ہوکر چھ مارچ کو لیکھو نے اُٹھایا لنگر دنیا سے کیا کوچ سُوئے ناپ سفر ۴