بیت بازی — Page 429
429 == !!! گ' سے 'ت' اگ سے شروع ہو کرات اپر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در عدن كلام طاهر کلام محمود 4 1 2 1 در عدن گھر تے ہیں اسی دائرہ میں پانچوں حواس آہ! جب قلب پہ پھر جاتی ہے پر کار محبت کلام طاهر گو دیر بعد آیا، از راه دور لیکن تم کو بلا رہا ہے؛ خدام احمدیت ، خدامِ احمدیت وہ تیز گام آگے بڑھتا ہی جا رہا ہے گردآلود تھا پتہ پتہ؛ کلی کلی کجلائی ہوئی ٹوٹ کے یادیں برسیں ہر بوٹا نہلایا ساری رات کلام محمود که گنہ کے بعد ہو تو بہ سے باب رحمت وا خطا کے بعد ملے انفعال میں برکت ۳ ۴