بیت بازی

by Other Authors

Page 428 of 871

بیت بازی — Page 428

428 دُرّ ثمين: پات کسی نے یہ پوچھی تھی عاشق سے بات وہ نسخہ بتا ! جس سے جاگے تو رات کہو جو رضا ہو؛ مگر سُن لو بات وہ کہنا کہ جس میں نہیں پکش کر ان کو نیک قسمت ؛ دے ان کو دین و دولت کر ان کی خود حفاظت؛ ہو ان پہ تیری رحمت سے تیرے دشمن ہوگئے مات عطا کیں تو نے سب میری مُرادات کرم کرو تو به کہ تا ہو جائے رحمت دکھاؤ جلد تر صدق و انابت کھڑی ہے سر پہ ایسی ایک ساعت کہ یاد آجائے گی جس سے قیامت کوئی جو ظن بد رکھتا ہے عادت بدی سے خود وہ رکھتا ہے ارادت طاقت کہ اک جاں بھی کرے پیدا بقدرت کہ گر ایشر نہیں رکھتا کہاں ہیں؟ جو رکھتے ہیں صدق و ثبات گرو ودر عدن سے ملے شیر و نبات کیا دیکھ لیا پھر جو پلٹ کر نہیں دیکھا کھوئے گئے دنیا سے پرستار محبت وچہ میں تیرے ے گرم ہے بازار محبت سر بیچتے پھرتے ہیں خریدار محبت کلام طاهر کوچے کوچے میں بپاشور امتی نصر الله لائجرم نصرتِ باری ہے قریں؛ آج کی رات کافر و ملحد و دجال بلا سے ہوں مگر تیرے عشاق کوئی ہیں، تو ہمیں؛ آج کی رات کاش اُتر آئیں یہ اڑتے ہوئے سیمیں لمحات کاش ! یوں ہو کہ ٹھہر جائے یہیں ؛ آج کی رات ۹ 1۔11 ۱۲ ۱۳ ۵ Y Λ