بیت بازی — Page 430
430 'ل''ت' (ال' سے شروع ہو کرات پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 3 2 1 در عدن کلام محمود ii ودر عدن لائے نہ اگر لب یہ بھی؛ گفتار محبت آنکھوں سے عیاں ہوتے ہیں؛ آثار محبت لوگ سمجھیں گے، تو سمجھیں؛ یہ خطا کا ہے ثبوت تم سمجھ لو! کہ ہے سو بات کی اک بات سکوت کلام محمود لگائیو نہ درخت شکوک دل میں کبھی نہ اس کے پھل میں سے برکت نہ ڈال میں برکت 'م''ت' ام سے شروع ہو کر 'ت' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 10 3 4 3 در عدن کلام محمود := iii