بیت بازی

by Other Authors

Page 411 of 871

بیت بازی — Page 411

411 میری خواہش ہے؛ کہ دیکھوں اُس مقامِ پاک کو جس جگہ نازل ہوئی مولی! ترى اثم الكتاب میرے والد کو بھی ابراہیم ہے تو نے کہا جس کو جو چاہے بنائے؛ تیری ہے عالی جناب کر رہا ہے بھوک کی شدت سے بے چارہ غریب ڈھانکنے کوئن کے؛ گاڑھا تک نہیں اُس کو نصیب موت جس کے پاس ہے؛ ہے وہ تو محروم دوا اور جو محفوظ ہیں؛ اُن کو دوائیں ہیں نصیب := 'ن' سے 'ب' ان سے شروع ہو کر اب اپر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار كلام طاهر کلام محمود کلام طاهر 3 1 2 ناگاه تیری یاد نے یوں دل کو بھر دیا گویا سمٹ گیا اُسی کوزہ میں نور شب کلام محمود نہیں یہ ہوش ؛ کہ خود اُن کے گھر میں رہتا ہوں یہ رٹ لگی ہے؛ کہ وہ میرے گھر پہ آئیں گے کب نگاه چهره جاناں پر جاپڑی جن کی پھر اور لوگوں کے انداز ؛ اُن کو بھائیں گے کب 11 ۱۲ ۱۴