بیت بازی

by Other Authors

Page 412 of 871

بیت بازی — Page 412

412 == := كلام طاهر iv کلام محمود 'و' سے 'ب' 'و' سے شروع ہو کر 'ب ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن 8 2 1 1 4 در ثمین وہ بیعت سے اس کے ہوا فیضیاب شیخ سے ذکرِ راہ صواب وہی کرتا ہے کہ جو رکھتا ہے پردہ میں وہی عیب ظن بد بلا ريب در عدن وہ ہے تیری شہ رگ سے زیادہ قریب کہا اُس نے بندوں کو اِنّی مُج کلام طاهر ویسے تو ہو آدم ہی کی اولاد ہلا ریب سر پر ہے عمامہ بڑا؛ جسے میں بڑی جیب کلام محمود وہ قید نفس ونی سے مجھے چھڑائیں گے کب رہائی پنجہ غم سے مجھے دِلائیں گے کب وہ میرے چاک جگر کا کریں گے کب درماں جو دل پر داغ لگے ہیں ؛ انھیں مٹائیں گے کب وفا طریق ہے اُن کا؛ وہ میں بڑے محسن لگا کے منہ ؛ نظروں سے مجھے گرائیں گے کب وہ شجر ہیں؛ سنگ باروں کو بھی جو دیتے ہیں پھل ساری دنیا سے نرالا؛ اُن کا ہوتا ہے جواب Δ