بیت بازی — Page 410
410 مبارک =: == 'م' سے 'ب' ام سے شروع ہو کر 'ب 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در عدن کلام طاهر کلام محمود ودر عدن 14 LO 5 2 7 ختم قرآن طیب خدا کا ہوا فضل و احسان طیب تمہیں مبارک تمہیں کا جھومر سر په ملا دے گا تم گلے کا بنے ہار ایمان طیب کو آخر خدا سے نکل جائیں گے دل کے ارمان طیب مقابل میں اسلام کے سارے مذہب یہ مُردے ہیں؛ لاشیں ہیں، بے جان طیب مسلمان بن کر دکھانا جہاں کو بنانا بہت سے مسلمان طيب کلام طاهر ئے سی اُتر رہی تھی؛ کواکب سے نور کی ہر سمت بٹ رہی تھی؛ شراب طهور شب مسکراتا تھا ہمیشہ وہ نجیب ابن نجیب اس کے اخلاق نرالے تھے ؛ ادا ئیں تھیں عجیب کلام محمود مُميت بن چکے محیی بنیں گے کب میرے مجھے وہ مارتو بیٹھے ہیں؛ اب چلا ئیں گے کب مست ہو کیوں اس قدر اغیار کے اقوال پر اُس شہ خوباں کی تم کیوں چھوڑ بیٹھے ہو کتاب میں ہوں خالی ہاتھ ؛ مجھ کو یونہی جانے دیجئے شاہ ہو کر ؛ آپ کیا لیں گے فقیروں سے حساب ۲ ۴