بیت بازی

by Other Authors

Page 394 of 871

بیت بازی — Page 394

394 '' سے 'الف' 'ہ' سے شروع ہوکر' الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود 57 8 4 7 38 == := iv ۶ در ثمین ہے عجب میرے خدا! میرے یہ احساں تیرا کس طرح شکر کروں ؛ اے مرے سُلطاں تیرا ہر مصیبت سے بچا؛ اے میرے آقا! ہردم حکم تیرا ہے؛ زمیں تیری ہے، دوراں تیرا ہوئے ہم تیرے؛ اے قادر توانا! تیرے در کے ہوئے؛ اور تجھ کو جانا ہمیں ہر دم بچانا ہمیں بس ہے تری درگہ آنا ہشیاری مستغیث بھی اپنی دکھاتا تھا سو تہ دلبر سمایا سو خلاف واقعہ باتیں بناتا تھا ہر اک عاشق نے ہے اک بُت بنایا ہمارے دل میں ہم اپنا فرض دوستو! اب کرچکے ادا اب بھی اگر نہ سمجھو تو سمجھائے گا خدا ہم نے اُلفت میں تیری؛ بار اُٹھایا کیا کیا تجھ کو دکھلا کے فلک نے ہے دکھایا کیا کیا ودر عدن ہوش مندانِ جہاں کو تُو نے دیوانہ کیا خانه فطنت بسا اوقات ویراں کردیا ہر جگہ ہے شور تیرا کیا حقیقت کیا مجاز مشرک و مسلم سبھی کو سینہ بریاں کر دیا کردیا Λ ۹ ۱۰