بیت بازی

by Other Authors

Page 393 of 871

بیت بازی — Page 393

393 وہ جوش اور خروش؛ کہاں چلے گئے پیشکش وہ خالی ہاتھ ہے ہر وہ حیوانوں سے بد تر ہو رہا ہے وہ ہم سفر تمھارا؛ آنکھوں کا میری تارا وہ گئے تھے، تو خیر جانا تھا رہتا ہے اس قدر یہ بھلا کیوں دبا ہوا نہیں لایا وہ ساتھ اپنے ہدایا نہیں تقویٰ میں حاصل کوئی پایا اللہ کا صفی ہو؟ اللہ کا ہو پیارا کیوں میرا اختیار گیا ول وہ بے پردہ ہوگئے تھے، مگر حيف! دل ہی آئنه بنا ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ ۳۴ وہ آئے سامنے منہ پر کوئی نقاب نہ تھا انقلاب؛ کوئی گم تو انقلاب نہ تھا وفُورِ حسن سے آنکھیں جہاں کی خیرہ تھیں نظر نہ آتے تھے؛ منہ پر کوئی نقاب نہ تھا وہ کافر اور ملحد ہم کو بتلائیں گے منبر پر ہمارے زندقہ کا فتویٰ سب میں برملا ہوگا وہ جن کے پیار و الفت کی قسم کھاتے تھے ہم اب تک ہر اک اُن میں سے کل پیاسا ہمارے خون کا ہوگا وہ جس کی صحبت و مجلس میں دن اپنے گزرتے تھے ہمارے ساتھ اس کا گل سُلُوکِ ناروا ہوگا چشی کو بھی دم بھر میں؛ مہذب ہے بناتی دیکھو تو اثر؛ آکے ذرا! اس کی دعا کا ۳۷ وہ قوت اعجاز ہے؛ اس شخص نے پائی دَم بھر میں اسے مار گرایا؛ جسے تاکا ۳۵ ۳۶ وحشی