بیت بازی

by Other Authors

Page 383 of 871

بیت بازی — Page 383

383 ۶ 2 کلام طاهر گوتم بدھا بڑھی لایا؛ سب رشیوں نے درس دکھایا عیسی اترا، مہدی آیا؟ جو سب نبیوں کا مظہر تھا کلام محمود پالیا گر کر گڑھے میں؟ عرش کے پائے کو جا چھوا کھوئے گئے جہاں سے؛ مگر اُن کو گناہوں کو بخشش سے ہے ڈھانپ دیتا غریبوں کو رحمت سے ہے تھام لیتا گلعذار گیا دل کا سکھ چین اور قرار گیا گھر سے میرے وہ بھی آرام تھا سوا گو تھی یہودیوں کی؛ نہ وہ اپنی سلطنت پر اپنی سلطنت ނ 1 کو لاکھ تو مقابلہ اس کا کرے؛ مگر بیکا نہ بال ہوگا کوئی؛ اس جوان کا i 'ل' سے 'الف' (ال' سے شروع ہوکر ' الف ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمین 15 3 2 4 6 در عدن كلام طاهر کلام محمود := ==== iii iv در ثمین اس کو فضل خدا نے اٹھا ملی دونوں عالم میں عزت کی جا آنکھوں لگاتا ہے لخت جگر سے؛ ہو کر فدا یہی دیں ہے دلدادگاں کا سدا ہے میرا؛ محمود بندہ تیرا دے اس کو عمر و دولت؛ کر دُور ہر اندھیرا