بیت بازی

by Other Authors

Page 384 of 871

بیت بازی — Page 384

۶ ۹ 11 ۱۲ 384 در عدن ـلَّـهِ الـحمـد چلی رحمت باری کی نیم دیکھنا غنچۂ دل کا گل خنداں ہونا لبوں ترانه محمود کا زمانہ زمانه ہے پر محمدد کا کلام طاهر لیکن آہ ! جو رستہ تکتے ، جان سے گزرے تجھ کو ترستے کاش وہ زندہ ہوتے جن پر ہجر کا اک اک پل دو پھر تھا لیکن شاید! یہ نہ کبھی سوچا ہوگا روز قیامت تم جیسوں سے کیا ہوگا لب پر آجاتا کبھی دل سے اُچھل کر مرا نام تو میں اس جنبشِ لب کی طرح یکتا ہوتا لو ڈھلک گیا وہ آنسو؛ کہ جھلک رہا تھا جس میں تیری شمع رُخ کا پرتو؛ ترا عکس پیارا پیارا کلام محمود لاله و گل کو دیکھ کر محمود یاد مجھ کو وہ گلزار آیا لوگ سب شادمان و خوش آئے ایک میں تھا کہ سوگوار آیا لو میری پیاری بچی! تم کو خُدا کو سونپا اس مہربان آقا؛ اس با وفا کو سونپا لذت وصل ہی میں سب کچھ ۱۳ ۱۴ ہے اس ޏ ملنے کا کچھ بہانہ بنا لڑھکنا ہی تھا قسمت میں، تو بیہوشی بھی دی ہوتی نه احساس وفا رہتا؛ نہ پاس آشنا رہتا ۱۵ لیکھو سے کہا تھا جو ہوا وہ پورا کیا تم نے وہ دیکھی نہیں؛ مرزا کی دُعا