بیت بازی — Page 382
382 ۹۰ ۹۱ ۹۲ ۹۳ ۹۴ گل کے کاموں کو بھی ممکن ہو اگر ؛ تو آج کر اے میری جاں! وقت یہ ہرگز نہیں تاخیر کا گم نہیں کچھ کیمیا سے سوزِ الفت کا اثر اشک خُوں جو بھی بہا؛ لعل بدخشاں ہو گیا کہتے ہیں لوگ؛ کھاتے ہیں ہم صبح و شام غم ہم اُن سے کیا کہیں؛ کہ ہمیں غم نے کھالیا کیا دام عشق سے کبھی نکلا ہے صید بھی کیا بات تھی؛ کہ آپ نے عہد وفا لیا کہیں گے قتل کرنا اس کا جائز، بلکہ واجب ہے جو اس کو قتل کر دے گا؛ وہ محبوب خُدا ہوگا فکر کو مقفل ہاتھوں میں کسی کے ساز ہوجا ۹۵ کر خانه i گے 'الف' گ سے شروع ہو کر ' الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 10 2 == ¡¡¡ == iv در عدن كلام طاهر کلام محمود 2 1 LO 5 در ثمین گماں ہے؛ کہ نفلوں میں ہو کچھ خطا کہ انساں نہ ہووے؛ خطا سے جدا ۲ گرو جس کے اس رہ پہ ہوویں فدا وہ چیلا نہیں؛ جو : دے سر جھکا در عدن گالیاں کھا کر، دعا دو؛ پا کے دکھ، آرام دو روز دل پر تیر کھاؤ؛ حکم ہے دلدار کا گھر گھر پڑا ہے دیں کا ماتم؛ غضب ہوا لہرا رہا کفر کا پرچم؛ غضب ہوا