بیت بازی — Page 376
8 1 1 2 3 1 376 'ق' سے 'الف' (اق' سے شروع ہوکر' الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود کلام حضرت خليفة المسيح الثالث i ii iii iv V در ثمین قرآن کو یاد رکھنا؟ پاک اعتقاد رکھنا فکر معاد رکھنا؛ پاس اپنے زاد رکھنا در عدن قابلِ رشک ہے؛ اس خاک کے پتلے کا نصیب جس کی قسمت میں ہو خاک در جاناں ہونا کلام طاهر قریہ قریہ فساد ہوئے تب؛ فتنہ گر آزاد ہوئے سب احمدیوں کو بستی بستی پکڑا دھکڑا مارا کوٹا قسمت کو دیکھئے کہ کہاں ٹوٹی جا کمند حلوہ قریب دہن ہی آیا تھا؛ گر گیا کلام محمود قوم کے بغض و عداوت کی نہیں پروا ہمیں وقت یہ کٹ جائے گا؛ فضل خُدا ہو جائے گا قوت تو مجھے چھوڑ چکی ہی تھی کبھی کی اب صبر بھی کیا جانے کدھر کو ہے سدھارا قید و بند حرص میں گردن پھنسائی آپ نے اس حماقت پر ہے دعوی؛ فاعل مختار کا ۶ ۷