بیت بازی

by Other Authors

Page 377 of 871

بیت بازی — Page 377

377 کلام حضرت خليفة المسيح الثالـ قصے کہانیاں نہ سناتے؟ تو خوب تھا زندہ نشان کوئی دکھاتے تو خُوب تھا i == iii == iv کے 'الف' اک سے شروع ہو کر ' الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد کل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود ودُرّ ثمين 95 34 5 12 44 وہ ہے رہنما ا کہ دیکھا نہ ہو جس نے وہ پارسا چولہ کو دیکھے کہ کس سے اس نور کی ممکن ہو جہاں میں تشبیہہ وہ تو ہر بات میں، ہر وصف میں؛ یکتا نکلا کس قدر ظاہر ہے نور؛ اس مبدء الانوار کا بن رہا ہے سارا عالم؛ آئینہ ابصار کا کیا عجب تو نے ہر اک ذرہ میں رکھے ہیں خواص کون پڑھ سکتا ہے سارا دفتر ان اسرار کا کیوں بنایا ابن مریم کو سنت اللہ سے وہ کیوں باہر رہا کیا یہی توحید حق کا راز تھا جس برسوں سے تمہیں اک ناز تھا کیا یہی تعلیم فرقاں ہے کرم کر کے وہ بھلا؟ کچھ تو آخر چاہئے خوف خدا راہ اپنی بتا کہ جس میں ہو اے میرے! تیری رضا