بیت بازی — Page 375
375 'ف' سے 'الف' (اف' سے شروع ہو کر' الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) ii iii == تعداد كُل اشعار در ثمین در عدن کلام محمود 8 2 1 5 در ثمین فضل سے اپنے بچا مجھ کو ہر اک آفت سے صدق سے ہم نے لیا ہاتھ میں داماں تیرا فرما چکا ہے؛ سید کونین مصطفی کونین مصطفی عیسی مسیح، جنگوں کا کردے گا التوا ودر عدر فعل دونوں ہی نہیں شیوہ مرد مومن رونا تقدیر کو تدبیر نازاں ہونا کلام محمود فرقت میں اپنا حال ہوا ہے یہاں جو غیر احباب اُن کو جاکے سُناتے؛ تو خوب تھا فَاضَت ضَفُوق الكَوثَر شَوقاً لَّهُ وَعَدَتْ إِلَيهِ الجَنَّةُ بكُرُومِهَا فلسفی زندگی سے کیا پایا؟ حیف ہے؛ گر ترا خُدا نه بنا فلسفی ہے فلسفہ سے رازِ قدرت ڈھونڈتا عاشق صادق ہے جویاں یار کے دیدار کا فلسفہ بھی، راز قدرت بھی ؛ رموزِ عشق بھی کیا نرالا ڈھنگ ہے؛ پیارے! تری گفتار کا 2