بیت بازی

by Other Authors

Page 374 of 871

بیت بازی — Page 374

374 == iii 'غ' سے 'الف' اغ سے شروع ہو کر 'الف 'پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين در عدن کلام محمود ودر ثمين 4 2 1 1 غیر ممکن ہے؛ کہ تدبیر سے پاؤں یہ مراد بات جب بنتی ہے؛ جب سارا ہو ساماں تیرا جب سب نے اُس مکتی کو پایا تو ایشر کی ہوئی ختم مایا غرض ود رعدنا سب غذائے روح بــــدانــــم لــقـــاء احــمــد را مپرس این که چه حاصل دلائے احمد را ؟ کلام محمود غیر کیوں آگاہ ہو؛ راز محبت سے میرے دشمنوں کو کیا پتا ہو؟ میرے تیرے پیار کا