بیت بازی — Page 351
351 تھا یادگار تری؛ کیوں مٹا دیا اُس کو میرا دردِ محبت کوئی عذاب نہ تھا تو میرے دل میں؛ دل تجھ میں قصدى و مَـنَـالـی ! آ بھی جا تعلق چھوڑ دیں گے ، باپ ماں، بھائی برادر ، سب جو اب تک یار جانی تھا؛ وہ کل نا آشنا ہوگا تبھی توحید کا بھی لطف آئے گا ہمیں صاحب ! زمیں پر بھی خُدا ہوگا ؛ فلک پر بھی خُدا ہوگا مر کے پھر زندہ لاکھ بار ہوا تیری الفت کا جو شکار ہوا تیرا دلدادہ ہو؛ دیں پر ہو فدا ہو عاشق احمد مختار کا کلام حضرت خليفة المسيح الثالت تبلیغ دین میں جو لگا دیتے زندگی بے فائدہ نہ وقت گنواتے؛ تو خُوب تھا 'ٹ' سے 'الف' 'ٹ' ہوکر ' ٹ سے شروع ہو کر 'الف ' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار 4 1 3 کلام طاهر کلام محمود i ii کلام طاهر ٹھہریں تو ذرا دیکھیں؛ خفا ہی تو نہ ہو جائیں جانا ہے؛ تو کچھ درس تو دیں، صبر ورضا کا کلام محمود ٹھہراتے ہیں کافر اُسے؛ جو ہادی دیں ہے یہ خوب نمونہ ہے یہاں کے علما کا ٹوٹ جائیں کس طرح سے عہد کے مضبوط رشتے اس لیے ہم کیا ملے تھے میں تمھیں جانے نہ دوں گا ٹوٹی ہوئی کمر کا اللہ ہی ہے سہارا اللہ ہی ہے ہمارا اللہ ہی ہو تمھارا ۵۸ ۵۹ ۶۰ ۶۱ ۶۲ ۶۳ ۶۴