بیت بازی — Page 352
352 'ج' سے 'الف' 'ج' سے شروع ہو کر' الف 'پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار !! iv > در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود ودر ثمير 58 15 4 6 33 33 جو خاک میں ملے؛ اُسے ملتا ہے آشنا اے آزمانے والے! یہ نسخہ بھی آزما جو پوشیدہ رکھنے کی تھی اک خطا کفارہ اس کا ہے اے باوفا! جسے دُور وہ اسے نظر آتا تھا چوله خود بھید سمجھاتا تھا جلنے سے آگے ہی یہ لوگ تو جل جاتے ہیں جن کی ہر بات؛ فقط جھوٹ کا پتلا نکلا جب تجھ سے دل لگایا؛ سوسو ہے غم اٹھایا تن خاک میں ملایا جاں پر وبال آیا جس نے دل تجھ کو دیا؛ ہو گیا سب کچھ اس کا سب ثنا کرتے ہیں؛ جب ہووے ثناخواں تیرا جب اپنے پاس اک لڑکا بلایا چار جلدی سے ہنسایا تو دے کر جب آئیگا تو صلح کو وہ ساتھ لائے گا جنگوں کے سلسلہ کو وہ یکسر مٹائے گا جو کچھ میری مراد تھی؟ سب کچھ دیکھا دیا میں اک غریب تھا؟ مجھے بے انتہا دیا کیلئے خود اُٹھا خدا ا جھوٹا تھا مفتری تھا تبھی یہ ملی سزا آخر میری مدد جو مفتری تھا؛ اس کو تو آزاد کر دیا سب کام اپنی قوم کا برباد کر دیا ۱۱ ۲