بیت بازی

by Other Authors

Page 350 of 871

بیت بازی — Page 350

350 تم نے بھی مجھ سے تعلق کوئی رکھا ہوتا کاش! یوں ہوتا؟ تو میں اتنا نہ تنہا ہوتا تھا ん وہ تعبیر میرے خوابوں کی یا ہیولی سا خواب کا ۳۸ ۳۹ ۴۱ ۴۲ ۴۳ م بم ۴۵ تیرا غلام در ہوں؛ تیرا ہی اسیر عشق تو میرا بھی حبیب ہے؛ محبوب کبریا کلام محمود تیرا ہر ہر لفظ؛ اے پیارے مسیحائے زماں! حق کے پیاسوں کیلئے؛ آب بقا ہو جائے گا تیرے جاتے ہی؛ تیرا خیال چلا آتا ہے تیرے جانے میں بھی؛ آنے کا تماشا دیکھا تیری آنکھوں میں ہے دیکھی ملک الموت کی آنکھ ہم نے ہاتھوں میں ترے قبضہ قضا کا دیکھا تیری غصہ بھری آنکھوں کو جو دیکھا میں نے خور کی آنکھ میں؛ دوزخ کا نظارہ دیکھا تم امتِ محمد خیر الرسل سے لطف و فضل تم پہ اسی مہربان کا توحید کا سبق ہی جو تعلیم شرک ہے ہاں! کفر ہے بتانا اگر حق بیان کا ۴۷ تو ایسے شرک پر ہوں فدا؛ مال و آبرو اور ایسا گفر روگ بنے؟ میری جان کا تھوڑی سی بھی تکلیف میری؛ اُن پہ گراں تھی کرتے نہ تھے اک کانٹے کا پچھنا بھی گوارا تم ہو میری راحتِ جاں؛ تم سے وابستہ ہے ارماں زور سے پکڑوں گا داماں ، میں تمھیں جانے نہ دوں گا ۴۶ ۴۸ ۴۹ ہو ہے تم تو میرے ہو چکے ہو؛ میرے دل میں بس رہے ہو۔میرے گھر کے ہو میں تمھیں جانے جانے نہ دوں گا تیری درگہ میں اک امید لے کر ترا اک بندہ عاصی ہے آیا تو پر مار کر یہی تدبیر سوجھی تری تقدیر کا ور کھٹکھٹایا تری درگاه میں؛ وہ آخر الامر تمنا دل میں لے کر ہے یہ آیا وہ دھونی محبت کی کما کر جلا دے سب جہالت اور ماما دار تیری رہ میں ؛ موت سے بڑھ کر نہیں عزت کوئی پر سے ہے گزرتا؛ راہ تیرے دار کا تجھ سے مل کر نہ غیر کو دیکھوں غیر کا غیر کا مجھ کو مجھ کو مثلا نہ بنا تیری صنعت حرف آتا ہے توڑ دے؛ پر مجھے بُرا نہ بنا ۵۱ ۵۳ ۵۴ ۵۶