بیت بازی — Page 347
347 ۲۶ ۲۸ ۲۴ پر وہ رب؛ جس نے کہ سب کچھ ہی کیا پیدا نہ تو ہے باپ کسی کا نہ کسی کا بیٹا ۲۵ پر جیسے اُس مسیح سے بڑھ کر ہے یہ مسیح یہ سلطنت بھی پہلی سے ہے امن میں سوا پہنچے گا جلد اپنے کئے کی سزا کو وہ اب بھی گماں جو اب بھی گماں جو بد ہے؛ کسی بدگمان کا ۲۷ پر کثر تلک بھی جو رہو اشک فشاں تم ہرگز نہ پتا پاؤ گے کچھ آہ رسا کا پر صُورتِ احوال انہیں جا کے بتا تو شاهان چه عجب گر بنوازند گدا را ۲۹ پر تجھے کیا محل شکوه ہے یار کے پاس؛ اُس کا یار گیا پیٹ کے دھندوں کو چھوڑ ؛ اور قوم کے فکروں میں پڑ ہاتھ میں شمشیر لے؛ عاشق نہ بن، کف گیر کا پہلے تو دل نے دکھائی؛ خودسری بے انتہا رفتہ رفتہ پھر یہ سرگش بھی مسلماں ہو گیا پیارے! تجھے غیر سے ہے کیا کام ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ آ آ میرے دل کا راز ہو جا کلام حضرت خليفة المسيح الثالث پھر برق میں بنوں گا، جل کر میں خاک ہوں گا اکسیر جو بنادے، اکسیر میں وہ ہوں گا 'ت' سے 'الف' 'ت' سے شروع ہو کر ' الف' پر ختم ہونے والے اشعار ) 64 18 7 15 23 1 الثالث تعداد گل اشعار در ثمين دُرِّ عَدَن كلام طاهر کلام محمود == iii =: iv ۷ کلام حضرت خليفة المسيح i