بیت بازی — Page 235
235 ل (ال' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين 89 25 12 15 37 درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود ودر ثمین۔== !!! iv ۴ لیا اس کو فضل خدا لوگوں کی اس طرف کو ذرا بھی نظر نہ تھی میرے وجود کی بھی؛ کسی کو خبر نہ تھی نے اُٹھا ملی دونوں عالم میں عزت کی جا لگاتا ہے آنکھوں سے؛ ہو کر فدا یہی دیں ہے؛ دلدادگاں کا سدا عزت کا پاوے؛ وہ مقرر یہی روز ازل سے ہے ہوں انبیاء؛ مگر بخدا بڑھ کر مقام احمد مقدر ہے لعنتی ہوتا ہے مردمفتری لعنتی کو کب ملے سروری رہے ہیں خدائے یکتا باز آتے نہیں ہیں نحونا ۸ لڑ لیکھو کی بد زبانی؛ کارد ہوئی تھی اس پر پھر بھی نہیں سمجھتے؟ حمق و خطا یہی ہے لعلِ یمن بھی دیکھے؛ در عدن بھی دیکھے سب جو ہروں کو دیکھا؛ دل میں جچا یہی ہے لگاتے ہیں دل اپنا اس پاک ޏ وہی پاک جاتے ہیں اس خاک سے لاف زهد و راستی اور پاپ دل میں ہے بھرا ہے زباں میں سب شرف اور پیچ دل جیسے چمار