بیت بازی

by Other Authors

Page 133 of 871

بیت بازی — Page 133

133 ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ دلبرا مجھ کو قسم ہے تری یکتائی کی آپ کو تیری محبت میں بھلایا ہم نے دیکھ کر تجھ کو عجب نور کا جلوہ دیکھا نور سے تیرے؛ شیاطیں کو جلایا ہم نے دیکھو اپنے دیں کو کس کس صدق سے دکھلا گیا وہ بہادر تھا؛ نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر که دو اس کا اثر ذرا بول کر اثر اگر صدق ہے؛ جلد دوڑو ادھر دکھائیں گے چولہ تمہیں کھول کر دکھاؤ ذرا آج اس کا دین خدا وہی ہے؛ جو دریائے نور دن ہوں مرادوں والے پرنور ہو سویرا یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی دے بخت جاودانی اور فیض آسمانی یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی دل خوں ہے غم کے مارے؛ کشتی لگا کنارے یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی دنیا ہے جائے فانی؛ دل سے اسے اُتارو یہ روز کر مبارک سبـــحـــــان مــــن یـــرانـــی دے رُشد اور ہدایت؛ اور عمر اور عزت یہ روز کر مبارک سبــــحـــــان مــــن یـــرانـــی دنیا بھی اک سرا ہے؛ پچھڑے گا، جو ملا ہے گر سو برس رہا ہے؟ آخر کو پھر جُدا ہے دیکھو! خدا نے تم کو بتائی دعا یہی اس کے حبیب نے بھی پڑھائی دعا یہی ہے جو اس سے دُور ہے؛ وہ خدا سے بھی دُور ہے دین خدا وہی ہے؛ جو ہے وہ خدانما کس کام کا وہ دیں؛ جو نہ ہووے گرہ کشا دیئے ہیں تو نے مجھ کو چار فرزند اگر چہ مجھ کو ہے بس تجھ سے پیوند دعا کرتا ہوں ؛ اے میرے یگانہ ! نہ آوے ان رنجوں کا زمانہ یہ سب ہیں میرے پیارے! تیرے اسباب دکھایا تو نے وہ اے ربّ ارباب کہ کم ایسا دکھا سکتا کوئی خواب دوا دی، اور غذا دی؛ اور قبا دی فسبحان الذى اخرى الاعادي دکھائیں آسماں نے ساری آیات زمیں نے وقت کی دیدیں شہادات ہے وہ خدا کا؛ جو کرتا ہے اب جہاد منکر نبی کا ہے؛ جو یہ رکھتا ہے اعتقاد دل میں تمہارے یار کی اُلفت نہیں رہی حالت تمہاری جاذب نصرت نہیں رہی دیئے تو نے مجھے دشمن یه مهر و مهتاب ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳