بیت بازی

by Other Authors

Page 132 of 871

بیت بازی — Page 132

327 92 28 34 171 2 132 د اد' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين درٌ عَدَن كلام طاهر کلام محمود کلام حضرت خليفة المسيح الثالث i == iii iv V ودرّ ثمين دل میں مگر یہی ہے؛ کہ مرنا نہیں کبھی ترک اس عیال و قوم کو کرنا نہیں کبھی دوستی بھی ہے عجب؛ جس سے ہوں آخر دوستی آملی اُلفت سے الفت؛ ہو کے دو دل پر سوار دیکھ لو! میل و محبت میں عجب تاثیر ہے ایک دل کرتا ہے جھک کر ؛ دوسرے دل کو شکار دیں کے کاموں میں تو ان کے لڑکھڑاتے ہیں قدم لیک دنیا کیلئے ہیں؟ نوجوان و ہوشیار دل میں یہی ہے ہردم؛ تیرا صحیفہ چوموں قرآن کے گرد گھوموں؛ کعبہ مرا یہی ہے دیں کی نصرت کیلئے؛ اک آسماں پر شور ہے اب گیا وقت خزاں ؛ آئے ہیں پھل لانے کے دن دل میں جو ار ماں تھے ؛ وہ دل میں ہمارے رہ گئے دشمن جاں بن گئے؟ جن پر نظر تھی دوربین معرفت سے گند نکلا ہر طرف اس وبا نے کھالئے؛ ہر شاخ ایماں کے ثمار داغ لعنت ہے طلب کرنا زمیں کا عز و جاہ جس کا جی چاہے؛ کرے اس داغ سے وہ تن فگار دل میں وقت نور بھرتا ہے سینے کو خوب صاف کرتا ہر درد مندوں کی ہے دوا؛ وہی ایک دل بار بار ہے خدا خدا نما؛ وہی ایک ۴ Y ۷