بدرسوم و بدعات — Page 70
121 بدشگونی لینا حدہ نکالنا نظر اتارنا اپریل فول بادام کے ذریعہ ختم متبنی بنانا زنانہ وضع اور لباس پہننا معاوضہ پر امام رکھنا بدشگونی لینا غیر اللہ کی قسم کھانا بزرگوں کے نام کا ختم کرانا توشہ خواجہ خضر دینا۔خاندانی تفاخر اور تعصب رکھنا تمباکونوشی ، تاش، چوسر ، افیون اور گپ بازی فیشن پرستی۔قیام توجہ کے لئے خاص وضع وطرز پر بیٹھنا جمعہ کے دن مرنے کو مقدس سمجھنا نجومی ، جوتشیوں سے قسمت کا حال معلوم کرنا تعویز لانا اور پلانا نجومی سے تعویز لے کر مخالف کو پلانا ، ان کے گھر لے کر جانا پیروں فقیروں سے من کی مراد پانے کے لئے مختلف عمل کروانا