عظیم زندگی

by Other Authors

Page viii of 200

عظیم زندگی — Page viii

پہلو پر اس کتاب میں روشنی ڈالی گئی ہے۔میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو مہنتوں کے لئے ہدایت مشعل راہ بنائے۔کی کا موجب اور بچپن میں مجھے "خلافت لائبریری جا کر مطالعہ کرنے عادت ڈالی گئی اور یہ ترجمہ درحقیقت اسی عادت کا نتیجہ ہے کہ آج بھی جو سکون اور بے انتہاء لطف لائبریری جا کر آتا ہے وہ ناقابل بیان ہے۔محمد زکریا ورک رابن الحاج محمد ابراہیم حنا خلیل کنگسٹن کینیڈا ۱۹۸۹ء