انوارالعلوم (جلد 23) — Page 369
انوار العلوم جلد 23 369 مولوی عبدالسمیع صاحب بدایونی نے فتویٰ دیا کہ :- مسئله وحی و نبوت کے متعلق اسلامی نظریہ کسی مرزائی کے پیچھے نماز ہر گز جائز نہیں۔مرزائیوں کے پیچھے نماز پڑھنا ایسا ہے جیسا ہندوؤں اور یہود و نصاریٰ کے پیچھے۔مرزائیوں کو نماز پڑھنے یا دیگر مذہبی احکام ادا کرنے کے لئے اہل سنت والجماعت اور اہل اسلام اپنی مسجدوں میں ہر گز نہ آنے دیں“۔298 مولوی عبد الرحمن صاحب بہاری نے فتویٰ دیا کہ :- مردود ہے امامه ”اس کے اور اس کے متبعین کے پیچھے نماز محض باطل و ان کی امامت ایسی ہے جیسے کسی یہودی کی 299 "۔۔۔۔۔مفتی محمد عبد اللہ صاحب ٹونکی لاہور نے فتویٰ دیا کہ :- 300 " اس کے اور اس کے مریدوں کے پیچھے اقتداء ہر گز درست مولوی عبد الجبار صاحب عمر پوری نے فتویٰ دیا کہ :- ”مرزا قادیانی اسلام سے خارج ہے۔۔۔۔۔ہر گز امامت کے لائق نہیں، 301 مولوی عزیز الرحمن صاحب مفتی دیو بند نے فتویٰ دیا کہ :- شخص کا عقیدہ قادیانی ہے اس کو امام صلوۃ بنانا حرام دوجس ہے “ 302 مشتاق احمد صاحب دہلوی نے فتویٰ دیا کہ :- وو 66 مرزا اور اُس کے ہم عقیدہ لوگوں کو اچھا جاننے والا جماعتِ اسلام سے جُدا ہے۔اور اس کو امام بنانا نا جائز ہے 3 مولوی احمد رضا خان صاحب بریلوی نے فتویٰ دیا کہ :- اس کے پیچھے نماز پڑھنے۔۔۔۔۔۔کا حلم بعینہ وہی ہے جو مرتد کا