اسماء المہدی علیہ السلام — Page 488
اسماء المهدی صفحہ 488 ہارون أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُوْنَ“۔یعنی تو میرے دین کی نصرت کرتا ہے۔جیسے ہارون موسیٰ کے لئے نصرت کرتا تھا۔تو میرے نزدیک بمنزلہ ہارون ہے۔( تذکر طبع چہارم - صفحہ 620) اس نام میں بھی اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو حضرت محمد کے دین کا حامی وخدمتگار ظاہر کیا ہے۔نہ کہ آنحضرت ﷺ کے مقابل کسی قسم کے نبی ہونے کا۔