اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 333 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 333

اسماء المهدی صفحہ 333 غازی " كِتَابُ الوَلِيِّ ذُو الْفِقَارُ عَلِي۔یعنی کتاب اس ولی کی ، ذوالفقار علی کی ہے۔یہ اس عاجز کی طرف اشارہ ہے۔اسی بناء پر بار ہا اس عاجز کا نام مکاشافات میں غازی رکھا گیا ہے۔“ (روحانی خزائن جلد 4، صفحہ 375۔نشان آسمانی )