اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 332 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 332

اسماء المهدی صفحه 332 یا اہل حلول کا مذہب ہے۔یعنی اس کشف کا یہ مطلب نہیں کہ خدا مجھ میں حلول کر آیا۔بلکہ یہ تو فنافی اللہ کا وہی مقام ہے جو بخاری شریف میں لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میں نفل پڑھنے والے بندے کے ہاتھ پاؤں کان اور آنکھ بن جاتا ہوں۔(روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 566 - ترجمه از آئینہ کمالات اسلام)